رزق میں برکت
ہماری اردو کیانیاں
ایک دفعہ کا ذکر ہے ایک شخص کے چار بیٹے تھے کراے کے مکان میں رہتا تھا اور وہ خود محنت مزدوری کرتا .اور بہت مشکل سے اپنے بال بچوں کا پیٹ پالتا وقت گزرنے کے ساتھ مہنگای بڑھتی اور روزی روٹی کمانا بھی بہت مشکل ہوتا گیا وہ شخص دن بدن پریشان ہوتا کہ کیسے اپنے گھر خرچ چلاے . بہت بیمار ہو گیا دوا کے لیے پیسے نا تھے دو وقت کی روٹی بھی بہت مشکل ہوگی . آخر کار کام نا ملنے کی وجہ مکان کا کرایہ بھی نا دے سکا . مالک مکان نے اسے کہا یا تو اس کا کرایہ دو یا مکان خالی کرو .
وہ پریشان ہوا اور سوچا شہر سے دور گاوں کھلے علاقے میں سستی زمین وہاں چلا جاتا ہے کہیں رہنے کی جگہ مل جاے گی یہ سوچ اس نے اپنے بچوں کو لیا اور سامان وغیرہ اور چل دیا . ایک ویران علاقے میں پنچا جہاں بہت سارے درخت اور جنگل تھا اس نے دیکھا ایک بوڑھا شخص ایک بھیڑ کو لے آرہا ہے اور اس پر بھیڑیوں نے حملا کر دیا . اور ان سب نے بھاگ کر اس کی مدد کی اور بھیڑیوں کو پتھر مارے اور بھیڑے زخمی ہو گیے اور ڈنڈوں سے بھیڑیوں کو مارا بھڑیے بھاگیے اس طرح اس بوڑھے شخص اور بھیڑ کی جان بچ گیی . اس پر بوڑھے شخص نے اس سب کا شکریہ ادا کیا اور اس نے ان سب سی پوچھا کہ تم لوگ اس ویران جنگل میں کہاں جارہے ہو تو اس شخص نے سارا ماجرا سنایا بوڑھے شخصں کے دل میں خیال انھوں نے میری مدد کی اور میری جان بچای کیوں نا میں بھی ان کی مدد کرو اور ان پریشان مصیبت زدہ لوگوں بھوکوں کو کھانا کھلاوں .
بوڑھے شخص نے ان سے اپ سب میری مدد نا کرتے تو بھیڑے مجھے اور میری بھیڑ کو زندہ نا چھوڑتے اس میں تمھیں خوشی سے یہ بھیڑ انعام کے طور پر تمھیں تحفہ دیتا ہوں . اور تم سب میرے ساتھ میں تمھیں اس ویران جنگل سے محفوظ جگہ لے جاتا ہوں جہاں تمھیں کھانا اور پانی اور رہنے کو جگہ بھی ملے گی وہ سب بہت خوش ہوے اور بوڑھے شخص کے ساتھ چل دیے
تھوڑا سفر کرنے کے بعد وہ ایک ندی کنارے پہنچے وہاں تھوڑے سے گھر جو تھے بہت ہری بھری پرسکون اور خوبصورت جگہ وہ سب بہت خوش شام ہونے کو تھی بوڑھا شخص انھیں اپنے گھر لے گیا وہ سب بہت تھک چکے بوڑھے شخص کے گھر میں اناج تھا ان مل کر کھایا اور شکر ادا کیا . اور سب سکون سے سو گیے صبح بوڑھے شخص نے سب کو سے کہا پریشان نہیں ہونا یہاں کھانے پینے کے لیے بہت کچھ بس کوششں کرنی بوڑھے کی بات سن کر انھوں نے کہا ہم لوگ پہلے بہت محنتی ہیں صبح ہوی تو سب لوگ اٹھے اور ان میں ایک لڑکا بھیڑ چرانے کے لیے گیے ندی کے کنارے گیا اس دیکھا کہ ندی میں بہت سی مچھلیا ں وہ بہت خوش ہوا اور دوڈا واپس ایا باقی کو بتایا انھوں مچھلیاں پکڑی اور گھر لے آے اور جنگل سے بہت ساری لکڑیاں بھی جلانے کے لیے اکھٹی کر لی اور گھر لے آے سردی اور بارش کا موسم شروع ہونے والا تھا انھہوں سے سوچا کیوں نا اپنے کھانے کے لیے ایک بڑا گڈھا کھود کر اس میں پانی بھر بھت ساری مچھلیاں اس اکھٹی کر لیتے ہیں اور تھوڑی تھوری کر کے کھایں گے اور بھیڑ کےلیے بھی بہت سا خشک چارہ اکھٹا کر لیا تاکہ سردیاں اور بارش کے آرام سے گزر جایں گے ان سب نے بہت محنت کی اور سب نے مل کر کام کیا . رہنے کو گھر مل گیا دودھ پنینے کے بھیڑ اور کھانے کےلیے اس پاس کے جنگل سے پھل اور انھوں نے سبزیاں اگای چند مہنوں بعد بھیڑ نے دو بچے تو سب بہت خوش ہوے اور تھوڑے جب وہ بڑھے ہو گیے تو انھہوں نے وہ شہر میں مہنگے داموں فروخت کر کے بہت سارے پیسے کما لیے اس انہوں نے اپنے بہت ساراشن ضروی سامان اور بہت چیزیں خریدی چند مہنوں بعد بھیڑ نے اور بچے دیے اور وہ بھی بڑھے ہوتے گیے اور اسی چند سالوں ان کے پاس ساری بھیڑیں ہو گی اور وہ بہت امیر ہو گیے جب انھیں پیسوں کی ضرورت پڑتی وہ ایک بھیڑ منہگے داموں بیچتے اور اپنی ضرورت کی چیزیں ایک بھیڑ وجہ سے ان غربت ختم ہوگی اور بہت مالدار ہو گیے.

